قوت نافذہ ۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiتوحید و رسالت اور آخرت پہ یقین
بنیادی عقائد اپنےیہ تین رکھتا ہے
فرد کی ذمہ داری ہےدعوت وتبلیغ
قوت نا فذ ہ اپنی یہ دین رکھتا ہے
More General Poetry
توحید و رسالت اور آخرت پہ یقین
بنیادی عقائد اپنےیہ تین رکھتا ہے
فرد کی ذمہ داری ہےدعوت وتبلیغ
قوت نا فذ ہ اپنی یہ دین رکھتا ہے