قوس قزاح
Text size
قوس قزاح کی طرح ہم اک ہو جائیں
راستے میں جو آئے ان سے کنارا کشی کر جائیں
تیرے دل کی دھڑکن بدر کی گیت گائیں
تیر ی اداؤں پے ہم اپنی زندگی قربان کر جا ئیں
قوس قزاح کی طرح ہم اک ہو جائیں
راستے میں جو آئے ان سے کنارا کشی کر جائیں
تیرے دل کی دھڑکن بدر کی گیت گائیں
تیر ی اداؤں پے ہم اپنی زندگی قربان کر جا ئیں