Add Poetry

قول و قرار کا بڑا ہی پکا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

قول و قرار کا بڑاہی پکا ہوں
میںدل کا کھرا اور سچا ہوں
حقیقت تومیرا خدا ہی جانتاہے
دنیا کی نظرمیں برایا اچھاہوں
عشق کی بھٹی میں جلا ہوں
اسی لیےمیں عاشق پکا ہوں
لوگوں کو سمجھنا نا ممکن ہے
اس میدان میں بلکل بچہ ہوں

Rate it:
Views: 314
27 Dec, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets