رویا خون کےآنسو جو سینے میں مرے دل ہے تسلیم کر سکتا نہیں میں کہ پوری قوم جاہل ہے مٹی میں ملا دیتی ہے بزدلانہ سوچ سب عزائم بند اسکول کر کے یہ بتایا ہم نے قوم بزدل ہے