قومیں نہیں بنتیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایمان ہی بنتا ہے انسانوں میں وجہ تفریق
زبان و نسل کی بنیاد پر قومیں نہیں بنتیں

ملک کوصوبوں میں تقسیم کرتا ہےانتظام
مقام،صوبہ کےفرق سےقومیں نہیں بنتیں
 

Rate it:
Views: 394
19 Nov, 2017
More Political Poetry