كبھی لوٹ كر ھم نہ آئيں گے

Poet: Neelam By: Neelam, Lahore

مثل - بوند - باراں ہيں ھم ، ہميں تم تھام كے ركھنا
اک بار جو چھوٹے ہاتھوں سے
پھر كبھی لوٹ كر ھم نہ آئيں گے

Rate it:
Views: 651
30 Oct, 2013