لا ہور واپسی
Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahoreرسالپور میں رہا چند ماہ
بسلسلہء ملازمت میں ناصر
لاہور پلٹ آیا ہوں اب
یہ خوشی بیان سے ہے قاصر
More General Poetry
رسالپور میں رہا چند ماہ
بسلسلہء ملازمت میں ناصر
لاہور پلٹ آیا ہوں اب
یہ خوشی بیان سے ہے قاصر