کچھ حاصل نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

لوٹے میں سمائے گا نہ ٹونٹی سے نکلے گا
چاہوگےتو ہاتھی اسمیں داخل ہی نہیں ہوگا

گرتی ہے کیا دھرنوں جلسوں سے حکومت
طوالت سےبھی انکی کچھ حاصل نہیں ہوگا

Rate it:
Views: 478
11 Nov, 2014
More Political Poetry