سرخ لکیر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan . By: hamid raza khan ., rawalpindi , pakistan

سات عشرے گزار کر بھی ہم ابتک بڑےنہیں ہوئے
گرچہ دور کرنےوالےغلط فہمیاں دور کر رہےہیں

بین الاقوامی تعلقات کا معاملہ ہوتا ہے بہت حساس
یکےبعد دیگرے وزرا سرخ لکیر عبور کر رہے ہیں
 

Rate it:
Views: 550
07 Aug, 2020
More Political Poetry