لاپتہ قوم
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiاہل دھرنا کو ‘پارلیمنٹ‘ جانےکی ضرورت کیا تھی
چل کےڈی چوک وہ خود چلےآتے جوغیرت ہوتی
لاپتہ ہونےسے وہ اس قوم کو گر کردیتے محفوظ
کچھ تھوڑی بھی اس بات پہ نہ ہمیں حیرت ہوتی
More General Poetry






