لب پہ اُس کے نام تھا تیرا

Poet Submitted byوشمہ خان وشمہ
Text size

آن کے اس بیمار کو دیکھے، تجھ کو بھی توفیق ہوئی
لب پہ اُس کے نام تھا تیرا، جب بھی درد شدید ہوا

دنیا کے سب کارج چھوڑے، نام پہ تیرے انشاء نے
اور اِسے کیا تھوڑے غم تھے؟ تیرا عشق مزید ہوا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied