لفظ
Poet: Majid Ziad By: Majid Ziad, Multanمیری لفظوں میں میرے لفظ بولتے ہیں
 میری خاموشی کے سارے راز کٰھولتے ہیں
 اپنی سوچ کو جب لفظوں میں قید کرتا ہوں
 تو جاناں تیری قسم
 ہر بار ڈرتا ہوں
 کہ
 یہ نارک مزاج مجھ سنگ زمانے کی آگ میں جلتے ہیں
 مجھےبددعا کرتے ہیں
More General Poetry






