لفظ لفظ بددعا

Poet: Seemab Aqil By: Seemab binte Aqil, hyderabad Airport Colony

سنو ہم بھی لکھیں گے وہی کہانی
جو ایک بار تجھے بھی برباد کرے
کتنی زندگی کی خوشیاں چھین لیں تو نے
اللہ تجھے پل پل موت سے دوچار کرے
یہ الفاظ سمجھ کر بھول جانا کہ
بددعا بھی تو تجھ پر اچانک وار کرے
دل معصوم کو بہکانے پر عذاب ملے
تیری حقیقت غلاظت کوءی اشکار کرے
ننھے سے ذہن کو توبخشا ہوتا تو نے
یہ احساس جرم تجھے زندگی سے بیزار کرے
ہر ہر لفظ میں مانگی ہے سزا تیری
التجا ہے یہ آہ تجھے ہر پل خوار کرے

Rate it:
Views: 616
28 Jan, 2017
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL