لو آگیا پھر نیا سال
Poet: UA By: UA, Lahoreلو آگیا پھر نیا سال
اور اس سال بھی
کچھ نہیں بدلا
پچھلے سال کیطرح
سوائے ایک نمبر کے
ماسوا کیلنڈر کے
More General Poetry
لو آگیا پھر نیا سال
اور اس سال بھی
کچھ نہیں بدلا
پچھلے سال کیطرح
سوائے ایک نمبر کے
ماسوا کیلنڈر کے