لو پھر آگیا ہوں غیبت اور چُغلی خوری کی دُنیا میں بد گمانی، بد خوئی عیب جوئی، طعنہ زنی حسد اور جلن کی دُنیا میں خوشامد، چابلوسی گریڈوں، سکیلوں اعلٰی اور ادنٰی کی دُنیا میں لو پھر آگیا ہوں دفتر کی دُنیا میں میں پھر آگیا ہوں