نہ ہو نازاں کبھی بندگی پر اپنی عبادت بھی اپنی صلہ بھی اپنا خدا بھی اپنا لکھی جاتی ہے جہاں تقد یر اپنی پہنچتی وہاں تلک دعا بھی اپنی مدعا بھی اپنا لوح محفوظ میں درج داستاں اپنی نہ رہ غافل مکافات عمل بھی اپنا