لوڈ شیڈنگ اور شہباز شریف

Poet: adeel ashraf shuja By: adeel ashraf shuja, lahore

کل آپ ہمارے ساتھ پنکھا جھلتے تھے
لوڈ شیڈنگ پہ کف افسوس ملتے تھے

آج ٹھنڈے کمروں میں چپ بیٹھے ہیں
کل احتجاج میں ساتھ ہمارے جلتے تھے

Rate it:
Views: 457
31 Aug, 2013
More Political Poetry