لوگ ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 بچ کے نکل جائے،ہے کس کے لئے ممکن
عصبیت کے بھنورمیں ایسے پھنسے لوگ

نکلنےکی سبیل اس سےاب کوئی نہیں باقی
زرپرستی کے دلدل میں ایسےدھنسے لوگ

Rate it:
Views: 503
11 Sep, 2013
More Political Poetry