دنیا میں فنکار بہت ملتے ہیں یہاں مطلب کے یار بہت ملتے ہیں ہم تو ہیں کھلی کتاب کی طرح ہمیں لوگ پراسرار بہت ملتے ہیں