لوگوں کے رویوں نے پتھر بنا دیا مجھے

Poet: علی فرید صفی By: علی فرید صفی, فیصل آباد

لوگوں کے رویوں نے پتھر بنا دیا مجھے
اب لگتا ہے اندر کا انسان مر گیا ہو جیسے

Rate it:
Views: 817
29 Oct, 2021