لُٹا کر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 وہ کیا ہم لُٹا کر ڈھونڈتے ہیں
عمر بھر کی یادیں یا زندگی کے پل
 

Rate it:
Views: 351
09 Aug, 2022