لپیٹ کر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بھوکے ننگے آئےتھے تم یہاں مگر
لگتا تھا جاؤ گےسب کچھ سمیٹ کر

ہاتھ تھےخالی ہی جاتےہوئے دونوں
اقربا نے بھیجا تھا کفن میں لپیٹ کر
 

Rate it:
Views: 451
03 Jul, 2014
More General Poetry