لڑکی بوجھ نہیں

Poet: عظمٰی خنیف By: uzma hanif, rawalpindi

مانگا تھا لڑکا خدا سے اس نے بیٹی عطا کر دی
سمجھا تھا بوجھ اسکو میں نے وہ تو بیٹا بن گئی

اے خدا میں تیری اس عطا پہ نازں کیوں نہ ہوں
وہ تو میرے لیے سارے جہاں کی خوشیاں بن گئی

Rate it:
Views: 646
11 Oct, 2017