چاندی سجا کے بالوں میں بیٹھی ھیں لڑکیاں مفلس کو پھر بھی آس ھے بارات آئے گی چیخوں گا اتنی زور سے عارف شفیق میں سات آسمان کے پار بھی آواز جائے گی