لڑکیاں۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

چھوٹی چھوٹی باتوں پر
ہنسنے رونے لگتی ہیں
لڑکیاں ایسی ہوتی ہیں

چھوٹی چھوٹی باتوں پر
خواب پرونے لگتی ہیں
لڑکیاں ایسی ہوتی ہیں

چھوٹی چھوٹی باتوں پر
ٹوٹ بکھرنے لگتی ہیں
لڑکیاں نازک ہوتی ہیں

Rate it:
Views: 525
27 Apr, 2016
More General Poetry