لیکن کوئی مانتا ہی نہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreمیرے سارے الفاظ بہت کچھ بتا رہے ہیں
میرے خیالات نئی جہتیں دکھا رہے ہیں
میرے تجربات و مشاہدات گنگنا رہے ہیں
میرے فسانے بہت کچھ سیکھا رہے ہیں
لیکن کوئی میری یہ باتیں مانتا ہی نہیں
الفاظ و تخیلات کی حقیقت جانتا ہی نہیں
More General Poetry






