لے چلا عشق مجھے لطف کی رعنائی پر

Poet وشمہ خان وشمہ Submitted by وشمہ خان وشمہ
Text size

لے چلا عشق مجھے لطف کی رعنائی پر
یوں مہکتا رہا دل صبح کی انگڑائی پر

وہ جو محدود رہی اس کی بنائی پر
دل مرا بھول گیا نہ میری رسوائی پر

حسن ہے بسا ہوا سوچوں کی پہنائی پر
کیوں تھا خاموش سا وہ تماشائی پر

ٹوٹا ہوا دل غموں کے سودائی پر
دل کی شب غم سے اسکی آرائی پر

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied