میں نے تم سے بچھڑنے کا فیصلہ تو کرلیا ہے مگر اب چاہے کتنی ہی خوشیاں مجھے مل جائیں دل کے ایک کونے میں ہمیشہ ماتم ہوتا رہے گا ۔۔۔