مارگلہ ائر کریش کے شہداء

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, karachi

کون کہتا ہے کہ آخری سفر کو ہم نہیں دیکھ سکیں گے
ہم نے تو آخری سفر بھی ہنستے بولتے دیکھتے سنتے کیا

ارے جانا تو ہے سب کو ایک دن انو
مگر ایسا سفر بہت کم نے کیا

Rate it:
Views: 434
29 Jul, 2010