مال کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اگرچہ مطمئن ہیں بہت ماضی سے اپنے
مگر ہم سےنہ پوچھو تم ہماراحال کیا ہے

ہرراہ چلتا راہزن اب یہ بھی بھانپ لیتا ہے
ہماری جیب میں موجود ہےجومال کیا ہے
 

Rate it:
Views: 343
22 Mar, 2015