مالی بد عنوانی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

خوردنی اشیاء کی ذخیرہ اندوزی و ناجائز منافع خوری
کو ‘کرپشن‘کے زمرےمیں شامل کرکے‘اسمگلنگ‘روکو

مالی بدعنوانی کا معاشرہ سےپوری طرح خاتمہ کرنے
کی خاطر اس کےتابوت میں فورا اب آخری کیل ٹھوکو
 

Rate it:
Views: 657
13 Oct, 2020
More Political Poetry