کیوں بتائیں ہم یہ دنیا کو صاف صاف رابطہ ہے رخ بدلتی ہوا کےسنگ اپنا پڑوس میں ہی موجود بیرونی طاقت مانند گرگٹ بدل چکی ہے رنگ اپنا