Add Poetry

ماں --- بیٹی سے نہیں لڑتی

Poet: UA By: UA, Lahore

غیر سے گلہ کر بھی لے گی
بہن ، بہن سے لڑ بھی لے گی
یہی تو فرق ہے ماں اور بہن میں
بیٹی ماں سے ناراض ہو جائے
تو بھی ---------------
ماں ------------------
گلہ غیر سے نہیں کرتی
بیٹی سے نہیں لڑتی
بہن ، بہن سے لڑ بھی لے گی
غیر سے گلہ کر بھی لے گی

Rate it:
Views: 329
30 Mar, 2015
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets