Add Poetry

ماں

Poet: Huma By: Huma Imran, AL-KHOBAR

ماں جیسا دنیا میں کوئی نہیں ہے
ماں بچوں کی سائبان ہوتی ہے

ماں بچوں کی نگہباں ہوتی ہے
ماں سے دنیا میں نور ہے

ماں سے دنیا میں اجالا ہے
ماں کے دم سے رونق ہے

اس لئے یہی کہا جاتا ہے
اس کے قدموں تلے جنت ہے

Rate it:
Views: 430
21 May, 2009
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets