تخت شاہی پر سو کر دیکھ لیا ہر کسی کا ہو کر دیکھ لیا نہ ملا تجھ سا تیرے بعد کوئی زمانے میں اے ماں ہم نے تجھے کھو کر دیکھ لیا