ماں

Poet: By: Mubashir, Karachi
Maa

رب نے ماں  کو یہ عظمتِ کمال دی
اس کی دعا پہ آئی مصیبت بھی ٹال دی
قرآن میں ماں کے  پیار کی اس نے مثال دی
جنت اٹھا کے ماں کے قدموں میں ڈال دی

Rate it:
Views: 5116
04 Nov, 2007