ماں تیری تعریف کروں میں کیسے بیاں کوئی بھی حرف تیرے مدمقابل نہیں یہاں پیار و محبت چاہت و خلوص ممتا و قربانی جب ملے آپس میں تو لفظ بن گیا ماں