ماں

Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistan

تیری عظمت میں بڑی شان ہے
تیرے پیار میں بڑا اثر ہے
تیری دعا میں نجات
تیرے ہاتھوں میں شفقت
تیرے نام میں الفت
تیرے قدموں میں جنت
رب نے تجھے بڑی عظمت دی ہے
وہ ٰتو ہی ہے جس کا نام ہے ماں

Rate it:
Views: 504
12 Dec, 2008