ماں کہد ینا کیا کافی ہے
ماں کی محبت کے عوض
زندگی حسیں ہے
زند گی سکو ن ہے
زندگی پررونق ہے
زند گی عبادت ہے
زندگی حقیقیت ہے
کائنات کے سبھی رنگ پھیکے ہیں
اک ماں کی ممتا کے کمال کے بناء
دل کی آواز بھی سن لے
وہ چپ چا پ دھیرے سے
اپنی خوشیاں بدل کر
ھمارے غم لے لےھمیشہ
ماں !!!!!کو تو ہر ہنر آتا ہے
ہمیں بس اسی پر پیار آتاہے
بے شمار آتاہے
ماں!! کا لفظ بنا کتنی مٹھاس لۓ
جیسے کسی نے مان سے پکارا ہو
؛؛؛ماں تم ہو؛؛؛؛
میرے لۓ اک میری جاں کا ہی اٹوٹ انگ