ماں تو اتنا رویا نہ کر
قیمتی موتی کھویا نہ کر
تیرے آنسو دل پہ میرے
پتھر بن کے لگتے ہیں
اپنے بچوں کی تو
اتنی فکرمیری ماں نا کر تو
بچے جو پردیس میں تجھ سے
دور ھیں ماں
وہ بھی دل کے ہاتھوں ہیں
مجبور اے ماں
تجھ سے ملنے کو وہ
ہاں بے چین ھییں ماں
یاد تیری پردیس میں
بہت ستاتی ھے
جلد ملیں گے
پیاری ماں