ماں میری
Poet: By: Bin Muhammad, dil seبلندی کب کس شخص کے حصے میں رہتی ہے
عمارتیں جتنی اونچی ہو اتنی خطرے میں رہتی ہیں
یہ ایسا قرض ہے جس کو میں ادا کر ہی نہیں سکتا
میں جب تک گھر نہ پہنچوں ماں میری سجدے میں رہتی ہے
More General Poetry
بلندی کب کس شخص کے حصے میں رہتی ہے