متاع دیں
Poet: Murtaza Zaman Gardezi By: Murtaza Zaman Gardezi, Multanمتاع دیں جلا دے گی بشر کی ہر طریقت کو
سلامت جو مدرسہ ہے تحفظ ہے شریعت کو
سیاست جو مساجد کی نگاہوں سے کرے مسلم
اجاگر پھر کرے گا کیا محمد کی شریعت کو
خدا کے حرف شریں سے فرنگی کو یہی ڈر ہے
کہیں یہ فاش نا کر دے کلیسا کی حقیقت کو
More General Poetry






