Add Poetry

متحد ہم میں ہے کوئی تونے سوچا ہے کبھی

Poet: عامر ثقلین By: Amir Saqlain , Arifwala

 متحد ہم میں ہے کوئی تونے سوچا کبھی؟
کیسے رشتے سارے ٹوٹے تونے ہے سمجھا کبھی ؟

درد اپنا کیوں سناتا پتھّروں کو تو یہاں ؟
ان کو دیکھا زندگی میں تونے ہے گویا کبھی ؟

فکر مت کر اس جہاں کی تُو مسافر ہے یہاں
آخرت میں اپنے رب سے تُونے ہے ملنا کبھی

نیک نامی سے ہے اچھّا کام تیرے نیک ہوں
دیکھ دنیا کی تُو شہرت ہوش نہ کھونا کبھی

کون عالم کون عامل کون جاہل ہے یہاں ؟
اپنے دل سے تو نے عامر ان کو پرکھا ہے کبھی؟

Rate it:
Views: 183
05 Apr, 2022
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets