متفرق خیالات

Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman, surjani town, 4B, karachi

بہترین ہیں وہ لوگ اخلاق میں جو کے
ملتے ہیں لوگوں سے بے غرض ہو کے

چپ چاپ غزل کہنے دیں ڈسٹرب نہ کریں
کوئی نہ مجھکو روکے کوئی نہ مجھکو ٹوکے

جیسی کرنی ویسی بھرنی یہی دستور زمانہ ہے
آم کبھی نکلتا نہیں سیب کا بیج بو کے

ہر لمحہ اداسی اور حالات کا رونا
کیوں رکھتا ہے دل میں پہاڑ تو غموں کے

کچھ پانے کی خاطر کچھ کھونا بھی پڑتا ہے
تو نے تو بہت کچھ پایا ہے کچھ بھی نہ کھو کے

شکر کرو فہیم تم خدا کا صبح و شام
اٹھ جاتے ہو صبح جو رات بھر سو کے

Rate it:
Views: 572
15 Oct, 2009