متنازعہ نہ بنانا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: By: hamidrazakhan2011, Karachi

بھولے کیوں کوئی راستہ اپنےگھر کا
کسی اور کے گھر جانے سے پہلے

تم سی پیک کو ہرگز متنازعہ نہ بنانا
اخلاص کی قسم کھانے سے پہلے

Rate it:
Views: 447
10 Oct, 2016
More Political Poetry