مردم شماری ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

صورتحال اب روز روشن کی طرح واضح ہو رہی ہے
مستقبل سےاپنے قوم کچھ پرامید بھی نہیں ہے

مردم شماری ملک میں نہ ہونے کی وجہ سےہی
ہمیں قبل ازوقت ‘الیکشن‘کی امید بھی نہیں ہے

Rate it:
Views: 470
14 Oct, 2016
More Political Poetry