متوازی بنکاری نظام ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiاگر موجودہ بنکاری نظام سے نجات چاہئے
تو پھر ٹھوس قدم کوئی ہمیں اثھانا پڑے گا
معیشت پاک کرنے کےلئے سودسے اپنی
کوئی متوازی بنکاری نظام ہمیں لاناپڑے گا
More General Poetry






