مثلث

Poet: UA By: UA, Lahore

نہ کوئی پیمان ہے اقرار نہ انکار ہے
یہ جو بات چیت ہے جو باہمی تکرار ہے
بس! زندگی کی تلخیوں سے دو گھڑی فرار ہے

Rate it:
Views: 457
27 Dec, 2010