مجنوں یا فرہاد نہیں

Poet: Abdul Waheed(Muskan) By: Abdul Waheed(Muskan), Haripur

سوچ رہا ہوں اِِِِس دریا میں
ڈوب کے مرنا سہل نہیں
آپ کو شاید یاد نہیں
آج کا عاشق سب ہو سکتا ہے
مجنوں یا فرہاد نہیں

Rate it:
Views: 400
10 Nov, 2010
More Love / Romantic Poetry