مجھ سے اب جان چھڑاتی ہو تو سن لو وشمہ
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاو ہ اگر خوش ہے مجھے دیکھ کے غم کا بادل
اس کی حسرت کو خدا ایسے کا ویسا رکھے
مجھ سے اب جان چھڑاتی ہو تو سن لو وشمہ
"جا خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے"
More Love / Romantic Poetry






